پنجاب میں بارش کی پی ڈی ایم اے رپورٹ جاری: کہاں کتنی بارش ہوئی؟

پنجاب میں بارش کی پی ڈی ایم اے رپورٹ جاری: کہاں کتنی بارش ہوئی؟

پنجاب میں بارش کی پی ڈی ایم اے رپورٹ، مون سون 10 جولائی تک جاری

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش، پی ڈی ایم اے رپورٹ جاری لاہور سمیت پنجاب کےمختلف اضلاع میں ہونے والی بارش پر پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کےمطابق ضلع لیہ میں سب سےزیادہ بارش37ملی میٹرریکارڈ کی گئی،۔ کوٹ ادومیں31، ڈیرہ غازی خان29، بھکر میں 23 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ میانوالی8، لاہور7، نارووال میں6 ملی میٹربارش ریکارڈ ہوئی۔ ،مون سون بارشوں کایہ سلسلہ 10جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.