سخت فیصلوں سے معاشی بحالی ہوئی، غلطیاں نہ دہرائی جائیں، گورنر اسٹیٹ بینک
کیسے سخت فیصلوں سے معاشی بحالی ممکن ہوئی؟
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ حکومت اور اسٹیٹ بینک کے سخت فیصلوں سے معاشی بحالی ہوئی۔ ماضی کے مسائل سے بچنے کیلئے ضروری ہے کہ غلطیاں نہ دہرائی جائیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے ویمن انٹرپری نیور فنانس کوڈ پاکستان کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ ماضی قریب میں ہماری معیشت کو کئی مسائل درپیش تھے۔ تاہم حکومت اور اسٹیٹ بینک کے سخت فیصلوں سے معاشی بحالی ہوئی۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ مالی سال2025 میں افراطِ زر9سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ سخت مانیٹری اور فسکل پالیسی کے سبب ہم نے معاشی تنزلی پر قابو پایا۔ بیرونی کھاتوں کی بہتر کارکردگی کے باعث زرمبادلہ مارکیٹ مستحکم ہے۔ ترسیلاتِ زراوربرآمدات کے باعث کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک
برآمدات
جمیل احمد
سخت مانیٹری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.