اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بےنتیجہ ختم
دوحہ میں اسرائیل اور حماس جنگ بندی مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اسرائیل اور فلسطینی تنظیم حماس کے درمیان جنگ بندی کے لیے ہونے والے ابتدائی مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختم ہو گئے۔ فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وفد کے پاس مذاکرات میں کوئی حتمی فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں تھا، ۔ جس کے باعث بات چیت میں کوئی خاص پیشرفت نہ ہو سکی۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک بیان میں کہا تھا کہ حماس کی حالیہ شرائط اسرائیل کے لیے ناقابل قبول ہیں۔ لیکن اس کے باوجود وہ ایک اعلیٰ سطحی وفد قطر بھیج رہے ہیں تاکہ مذاکراتی عمل کو جاری رکھا جا سکے۔ دوسری جانب چند روز قبل حماس نے قطر اور امریکا کی جانب سے پیش کیے گئے۔ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے مجوزہ معاہدے پر مثبت ردعمل دیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
اسرائیل اور حماس
جنگ بندی مذاکرات
فلسطینی ذرائع
مذاکراتی عمل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.