کراچی: قبر کے نرخ 14300 روپے مقرر، شہر کے تمام قبرستانوں کو رجسٹرڈ کرنیکا فیصلہ
کراچی قبر کے نرخ 14300، اضافی فیس پر سخت ایکشن ہو گا
بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر میں موجود تمام قبرستانوں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بتایا ہے کہ کراچی میں 200 سے زائد قبرستانوں میں سے صرف 38 بلدیہ عظمیٰ میں رجسٹرڈ ہیں۔ ، تمام انچارج فوری طور پر اپنے اپنے قبرستان رجسٹرڈ کروائیں۔ مرتضیٰ وہاب نے مزید کہا ہے کہ قبرستان انتظامیہ قبر کے نرخ 14 ہزار 300 روپے سے زیادہ وصول نہ کریں۔ ، اضافی فیس لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
میئر کراچی
مرتضیٰ وہاب
قبرستان رجسٹرڈ
قبرستانوں کو رجسٹرڈ کرنیکا فیصلہ
38 بلدیہ عظمیٰ میں رجسٹرڈ
قبر کے نرخ 14300 روپے مقرر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.