امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلابسے ہلاکتوں کی تعداد 82 ہوگئی
امریکا: ٹیکساس سیلاب میں ہلاکتیں بڑھ گئیں، ریسکیو آپریشن جاری
امریکا کی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارش اور آنے والے بدترین سیلاب سے ریاست کے وسطی علاقے بری طرح متاثر ہوگئے ہیں۔ جہاں ہلاک افراد کی تعداد 82 ہو گئی۔امریکی حکام کے مطابق سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 28 بچوں سمیت 82 افراد ہلاک ہوگئے۔ ، تاہم سمر کیمپ میں موجود 10 لڑکیاں اور ایک کونسلر سمیت 41 افراد اب بھی لاپتا ہیں، جن کی تلاش جاری ہے۔ لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ہیلی کاپٹرز، کشتیاں اور ڈرونز کا استعمال کیا جارہا ہے۔ جبکہ پانی میں پھنسے لوگوں کو ہیلی کاپٹروں کے ذریعے نکالا جا رہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
city news
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.