ایران پر حملہ کرنے پر اسرائیل اور امریکا کا احتساب ہونا چاہیے، عباس عراقچی
ایران: اسرائیل اور امریکا کا احتساب ضروری ہے، عباس عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل کو ایران پر حملے کا جوابدہ نہ ٹھہرایا گیا تو پورا خطہ اور اس سے آگے بھی دنیا متاثر ہوگی۔ ، اسرائیل اور امریکا کا احتساب ہونا چاہیے۔قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا ’پریس ٹی وی‘ نے رپورٹ کیا کہ برازیل میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ ہماری جوہری تنصیبات پر امریکی-اسرائیلی حملے ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے (این پی ٹی) اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کی صریح خلاف ورزی ہیں۔ ، جس نے 2015 میں ایران کے پُرامن جوہری پروگرام کی اتفاق رائے سے توثیق کی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران کی پرامن جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے میں امریکی حکومت کی شمولیت نے اس بات میں کوئی شک نہیں چھوڑا کہ امریکا، اسرائیل کی ایران کے خلاف جارحیت میں مکمل طور پر شریک ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
رپورٹ
اقوام متحدہ
امریکی حکومت
اتفاق رائے
عباس عراقچی
قطری نشریاتی ادارے
وزیر خارجہ عباس عراقچی
سرکاری میڈیا ’پریس ٹی وی‘
ایٹمی عدم پھیلاؤ
پرامن جوہری تنصیبات
این پی ٹی
برکس سربراہی اجلاس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.