حکومت کی غلط پالیسیاں غربت میں اضافہ کر رہی ہیں: مولانا فضل الرحمٰن
حکومت کی غلط پالیسیاں غربت کا باعث بن رہی ہیں: مولانا فضل الرحمٰن
جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت کی غلط پالیسیاں غربت میں اضافہ کر رہی ہیں۔ لاہور میں متحدہ ایکشن کمیٹی سرکلر روڈ کے وفد سے ملاقات میں مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ شہر کی خوبصورت کے لیے لاکھوں افراد کو بے روزگار کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ انہوں نے کہا کہ ان کی جماعت پوری قوت کے ساتھ تاجر برادری کے ساتھ کھڑی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بجٹ میں ہر چیز کو مہنگا کر دیا گیا، غریب آدمی کی قوت خرید جواب دے گئی۔ انہوں نے کمیٹی کے مطالبات کی حمایت کا اعلان کیا۔ کمیٹی کے اراکین کا کہنا تھا کہ حکومت شاہ عالم مارکیٹ اور سرکلر روڈ پر 7 ہزار دکانوں اور 500 گھروں کو مسمار کرنا چاہتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
Pakistan
Hindi news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
جے یو آئی ف
مولانا فضل الرحمن
سربراہ مولانا فضل الرحمٰن
500 گھروں کو مسمار کرنا
7 ہزار دکانوں
شاہ عالم مارکیٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.