حکومت نے 500 ارب روپے کا قرض قبل ازوقت ادا کردیا، مشیر وزیر خزانہ
500 ارب روپے قرض کی قبل ازوقت ادائیگی: پاکستان کی معیشت کے لیے مثبت قدم
وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ حکومت نے 500 ارب روپے کا قرض 5 سال پہلے ادا کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے ایکس پر اہم پیغام میں کہا کہ حکومت نے اسٹیٹ بینک کا 500 ارب روپے کا قرض قبل ازوقت ادا کردیا۔ ،جس کے بعد مجموعی قبل از وقت ادائیگیاں ڈیڑھ کھرب روپے تک پہنچ گئی ہیں۔ وزیر خزانہ کے مشیر نے کہا وزارت خزانہ نے جراتمندانہ مالی کامیابی حاصل کی جو پاکستان کی قرضوں کی حکمتِ عملی میں ایک بڑی پیشرفت ہے ۔ حکومت نے 500 ارب روپے قرض 2029 کی طے شدہ مدت سے 4 سال پہلے ادا کردیا۔ ، یہ قبل ازوقت ادائیگی قرض مینجمنٹ آفس کے ذریعے کی گئی۔ ، قبل از وقت ادائیگی سے مالی دباؤ اور مستقبل کی متعلقہ ذمہ داریوں میں کمی آئے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
وزارت خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ
مشیر وزیر خزانہ.
وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد
پاکستان کی قرضوں کی حکمتِ عملی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.