توانائی کی بچت کے لیے 2 ارب روپے کا پنکھا تبدیلی پروگرام متعارف
توانائی کی بچت کے لیے پنکھا تبدیلی اسکیم کا آغاز
توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے تحت حکومت نے ایک 10 سالہ منصوبہ متعارف کرایا ہے، ۔ جس کے تحت ملک بھر میں 2 ارب روپے کی لاگت سے پرانے اور غیر مؤثر پنکھوں کو مرحلہ وار توانائی بچانے والے پنکھوں سے تبدیل کیا جائے گا۔ حکومت نے توانائی کی بچت کو فروغ دینے کے لیے ایک 10 سالہ سبسڈی پر مبنی پنکھا تبدیلی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ۔ جو ملک بھر کے تمام بجلی کے تقسیم کار اداروں بشمول کے-الیکٹرک میں نافذ کیا جائے گا۔ یہ اسکیم آن بل اسلامک فنانسنگ ماڈل کے تحت 2 ارب روپے کے فنڈ سے چلائی جائے گی۔ ، جس کے تحت ملک بھر میں نصب 14 کروڑ 70 لاکھ پنکھوں میں سے 8 کروڑ 80 لاکھ پرانے اور غیر مؤثر پنکھے مرحلہ وار تبدیل کیے جائیں گے۔ اس اقدام سے 6 ہزار سے 7 ہزار میگاواٹ تک کی توانائی کی بچت متوقع ہے۔ ، یہ منصوبہ رواں ماہ وزیرِاعظم کی جانب سے باقاعدہ طور پر متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
حکومت
وزیراعظم
توانائی کے شعبے
پنکھا تبدیلی پروگرام متعارف
غیر مؤثر پنکھوں
بجلی کے تقسیم کار اداروں
پروگرام شروع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.