پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخواہ کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا
پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ: خیبرپختونخوا کی مخصوص نشستیں کالعدم قرار
پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخواہ کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی تقسیم کے کیس میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کے دو اعلامیے کالعدم قرار دے دیے ہیں۔ جسٹس سید ارشد علی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ۔ جس میں الیکشن کمیشن کو ہدایت کی کہ وہ 10 روز کے اندر خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی تقسیم تناسب کے مطابق دوبارہ کرے۔ فیصلے میں یہ بھی واضح کیا گیا کہ جب تک مخصوص نشستوں کی دوبارہ تقسیم کا عمل مکمل نہیں ہوتا، نئی منتخب اراکین سے حلف نہ لیا جائے۔ عدالت عالیہ کی جانب سے فیصلہ دلائل کی سماعت مکمل ہونے کے بعد محفوظ کیا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
الیکشن کمیشن
پشاور ہائیکورٹ
عدالت عالیہ
خیبرپختونخوا اسمبلی
نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.