کسی کو ایوان میں ہلڑ بازی کی اجازت نہیں دی جا سکتی: سپیکر پنجاب اسمبلی
سپیکر پنجاب اسمبلی کا دو ٹوک مؤقف: قواعد کی خلاف ورزی برداشت نہیں
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا کہ میری بات کو غلط انداز میں پیش کیا جا رہا ہے،۔ کسی کو بھی ایوان میں ہلڑبازی کی اجازت نہیں دی جاسکتی، قواعد و ضوابط کے مطابق اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہا ہوں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا کہ جمہوری نظام میں پارلیمانی نظام کی بڑی اہمیت ہے۔ ، ہاؤس میں سپیکر کا کردارایک کسٹوڈین کا ہوتا ہے، سپیکر قواعد و ضوابط کے مطابق ایوان کی کارروائی کو چلاتا ہے۔ ملک احمد خان نے کہا کہ جمہوری نظام میں عدلیہ،مقننہ اور پارلیمان اپنا اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ ، پارلیمانی نظام میں قائمہ کمیٹیوں کا کردار اہم ہوتا ہے، منتخب نمائندے آئین کی پاسداری کا حلف اٹھاتے ہیں۔ سپیکرپنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ آئین کی پاسداری منتخب نمائندوں پر لازم ہے، ۔ کسی بھی موقع پر قوانین کو معطل نہیں کیا، کسی بھی سیاست دان کے بچوں کے پاپا چور نہیں کہنا چاہئے، ایسا تو سکول میں بھی نہیں ہوتا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
abc news
سپیکر پنجاب اسمبلی
کارروائی
ملک احمد خان
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان
سپیکرپنجاب اسمبلی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.