عالمی فوجداری عدالت نے طالبان رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
آئی سی سی نے خواتین کے خلاف جرائم پر طالبان رہنماؤں کو طلب کرلیا
عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے وارنٹ خواتین کے خلاف جبری اقدامات اور صنفی بنیادوں پر انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات کی بنیاد پر جاری کیے گئے ہیں۔ آئی سی سی کے جج نے وارنٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ معقول شواہد موجود ہیں جو ظاہر کرتے ہیں کہ طالبان رہنماؤں نے خواتین کے خلاف سنگین جرائم کا ارتکاب کیا۔ خیال رہے کہ 30 جنوری کو عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان نے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست دائر کی تھی اور اس درخواست کی سماعت کے بعد آج طالبان رہنماؤں کے وارنٹ جاری کیے گئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
آئی سی سی
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی
عالمی فوجداری عدالت
وارنٹ جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.