افغان باشندوں کو غیرقانونی ویزوں کے اجرا میں وزارت داخلہ و خارجہ کے اہلکار ملوث نکلے
افغان باشندوں کو غیرقانونی ویزوں کے اجرا میں وزارت داخلہ و خارجہ کے اہلکار ملوث نکلے
افغان باشندوں کو غیرقانونی ویزوں کے اجرا میں وزارت داخلہ و خارجہ کے اہلکار ملوث نکلے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے افغان باشندوں کو غیرقانونی ای ویزوں کے اجرا کے اسکینڈل میں مزید دو افراد کو گرفتار کرلیا ۔ گرفتار شدگان میں ایک سرکاری ملازم بھی شامل ہے۔ ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے افغان شہریوں کو غیرقانونی ای ویزے جاری کرنے کے اسکینڈل میں مزید جن دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ان میں نادر رحیم اور عزیز اللہ آفریدی شامل ہیں، مجموعی طور پر اس کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نادر رحیم سرکاری ادارے پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ میں ملازم ہے ۔ جبکہ عزیز اللہ آفریدی کا بینک اکاؤنٹ افغان باشندوں سے لین دین کے لیے استعمال ہو رہا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
ایف آئی اے
وفاقی تحقیقاتی ادارے
افغان باشندوں
گرفتار شدگان
ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.