لاہور میں بارشوں کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر،کئی پروازیں تاخیرکا شکار
لاہور فلائٹ آپریشن متاثر: ایئرپورٹ پر موسلادھار بارش سے نظام درہم برہم
لاہور میں طوفانی بارشوں کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہوگیا، متعدد ایئر لائنز کی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق موسلادھار بارش کےباعث لاہور سےکراچی کی نجی ایئرلائن کی پرواز401ایک گھنٹہ تاخیرسے روانہ ہوئی۔ ،غیرملکی ایئرلائن کی لاہور سے دوحہ کی پرواز 629 آدھا گھنٹہ تاخیر سے روانہ ہوئی۔ نجی ایئرلائن کی لاہور سےدبئی کی پروازمیں 44 منٹ کی تاخیر ہوئی،کراچی کی پرواز بھی 44 منٹ تاخیر سےروانہ ہوئی۔ ،اس کے علاوہ نجی ایئرلائن کی لاہورسےاستنبول کی پرواز 745 تاحال روانہ نہ ہوسکی۔ غیرملکی ایئرلائن کی لاہورسےدبئی کی پرواز625آدھاگھنٹہ تاخیرسےروانہ ہوئی۔ ،طوفانی بارش کےدوران لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل رہا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
نجی ایئرلائن
طوفانی بارشوں
پروازیں تاخیرکا شکار
ایئرپورٹ حکام
یرملکی ایئرلائن
فلائٹ آپریشن معطل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.