ڈیجیٹل کرنسی کیلئے پائلٹ پروجیکٹ شروع کیا جائے گا، گورنر اسٹیٹ بینک
پاکستان میں ڈیجیٹل کرنسی پائلٹ پروجیکٹ جلد شروع ہوگا: گورنر اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ ادارہ ڈیجیٹل کرنسی کے لیے ایک پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اور ورچوئل اثاثہ جات کو ریگولیٹ کرنے کے لیے قانون سازی کو حتمی شکل دے رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کے مرکزی بینک بلاک چین پر مبنی ادائیگیوں میں بڑھتی دلچسپی کے پیش نظر ڈیجیٹل کرنسیوں کے استعمال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ پاکستان کا یہ اقدام چین، بھارت، نائیجیریا اور کئی خلیجی ممالک کے ریگولیٹرز کے ان اقدامات کے بعد سامنے آیا ہے۔ ، جنہوں نے کنٹرول شدہ پائلٹ پروگراموں کے ذریعے ڈیجیٹل کرنسیاں آزمانے یا جاری کرنے کے اقدامات کیے ہیں۔ سنگاپور میں رائٹرز نیکسٹ ایشیا سمٹ میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ پاکستان ’ سینٹرل بینک ڈیجیٹل کرنسی پر اپنی صلاحیت کو بڑھا رہا ہے’ اور امید ہے کہ جلد ہی ایک پائلٹ شروع کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
گورنر اسٹیٹ بینک
ڈیجیٹل کرنسی
گورنر جمیل احمد
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز
کنٹرول شدہ پائلٹ پروگراموں
ادائیگیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.