پنجاب کے ہر فرد کی فلاح میری ترجیح ہے: مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ مریم نواز: پنجاب کے ہر فرد کی فلاح ہی میرا مشن ہے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر فرد کی فلاح میری ترجیح ہے یہی سوچ ہر فیصلے کی بنیاد ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی جس میں صوبے کی مجموعی سیاسی و انتظامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ، ملک محمد احمد خان نے مون سون کے دوران حکومت پنجاب کے موثر اقدامات کو سراہا۔ سپیکر ملک محمد احمد خان نے مہنگائی، تجاوزات اور قبضہ مافیا کے سدباب کیلئے پیرا کے قیام پر خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ پیرا جیسے شاندار ادارے کے قیام سے عام آدمی کو ریلیف ملے گا۔ ، پنجاب کے ہر فرد کی فلاح میری ترجیح ہے یہی سوچ ہر فیصلے کی بنیاد ہے، عوام کی بنیادی سہولیات تک رسائی میرا نصب العین ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
سپیکر ملک محمد احمد خان
سیاسی و انتظامی صورتحال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.