مریم نواز کے خلاف نامناسب زبان، بزرگ شہری مقدمے سے ڈسچارج
مریم نواز مقدمہ ڈسچارج: عدالت نے بزرگ شہری کو بری کر دیا
لاہور کی مقامی عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر گرفتار ملزم کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ غلام فرید قریشی نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔ گرین ٹاؤن پولیس نے بزرگ شہری ملزم ساجد کو عدالت کے روبرو پیش کیا پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ملزم سے تفتیش مکمل ہوچکی ہے ۔ عدالت ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے۔ دوران سماعت ملزم کے وکیل نے بتایا کہ گرین ٹاون پولیس نے حقائق کے برعکس مقدمہ درج کیا۔ ، پولیس کے پاس کوئی شواہد موجود نہیں ہیں۔ اپنے بیان پر بزرگ شہری پولیس حراست میں معافی مانگ چکے ہیں۔ عدالت نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
مریم نواز
مقدمہ درج
جوڈیشل مجسٹریٹ
بزرگ شہری
بزرگ شہری مقدمے سے ڈسچارج
گرین ٹاؤن پولیس
غلام فرید قریشی
مقدمے سے ڈسچارج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.