برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز پر عائد پابندیاں ختم کردیں، برطانوی ہائی کمشنر کی تصدیق
پاکستانی ایئرلائنز پر پابندیاں ختم، برطانیہ کا بڑا اعلان
برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز پر عائد پابندیاں ختم کردیں، برطانوی ہائی کمشنر نے فیصلے کی تصدیق کردی۔ برطانوی ہائی کمشنر نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی ایئرلائنز برطانیہ کےلیے پروازوں کی درخواست دے سکتی ہیں، ایئرلائنز کو پروازوں کےلیے یوکے سی اے اے سے اجازت لینا ہوگی۔ برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ سیفٹی لسٹ سے اخراج آزاد،تکنیکی عمل کے تحت ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Magazine News
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
برطانوی ہائی کمشنر
پاکستانی ایئرلائنز
برطانوی ہائی کمشنر کی تصدیق
تبصرے
Please keep the discussion respectful.