پنجاب میں بارش نے تباہی مچا دی، 24 گھنٹے میں 30 افراد جاں بحق
پنجاب میں بارش کی تباہی نے کئی گھر اجاڑ دیے
پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارشوں میں اب تک 30 افراد کی جان جا چکی ہے اور متعدد افراد زخمی ہیں۔ لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش نے تباہی مچا دی۔ مختلف حادثات میں 30افراد جان سے گئے۔ لاہور میں مختلف مقامات پر چھتیں گرنے سے 12 افراد ملبہ تلے دب کر جان کی بازی ہار گئے جبکہ 6 زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ مشن کالونی رائیونڈ میں چھت گرنے سے خاندان کے سربراہ سمیت 3 افراد جان بحق ہوگئے۔ کوٹ جمال پورہ رائیونڈ کے علاقہ میں چھت گرنےسے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ ٹھوکر نیاز بیگ کے علاقہ میں چھت گرنے سے دو بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جان سے چلے گئے جبکہ باپ بیٹی زخمی ہوئے۔ مومن پورہ میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی، مکان کے ملبے تلے دب کر 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
مختلف حادثات
30 افراد جاں بحق
12 افراد ملبہ تلے دب کر جان کی بازی ہار گئے
مومن پورہ
ٹھوکر نیاز بیگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.