’سردار جی 3‘ پاکستان میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی پنجابی فلم بن گئی
سردار جی 3 نے پاکستانی باکس آفس ریکارڈ قائم کر دیا
اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی پنجابی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ کی بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ کی شاندار کامیابی کا سلسلہ جاری ہے۰ ، فلم پاکستان میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی پنجابی فلم بن گئی ہے۔فلم 27 جون کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہوئی اور انڈسٹری رپورٹس کے مطابق اب تک پاکستان میں 31 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کر چکی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، فلم نے 31 کروڑ روپے کا بزنس کرکے بھارتی پنجابی فلم ’کیری آن جٹا تھری‘ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور یوں یہ پاکستان میں تاریخی ریکارڈ قائم کر چکی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
دلجیت دوسانجھ
’سردار جی 3‘
بھارتی پنجابی فلم
بھارتی پنجابی فلم بن گئی
اداکارہ ہانیہ عامر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.