شام میں جنگ بندی معاہدہ طے پا گیا، سویدا سے فوج کا انخلا
شام میں جنگ بندی معاہدہ: دروز رہنماؤں سے حکومت کا معاہدہ مکمل
شام کے جنوبی شہر السویداء میں کئی روزہخونریز جھڑپوں اور ہلاکتوں کے بعد ایک اعلیٰ سطحی جنگ بندی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ جس کے تحت شامی فوج نے شہر سے انخلاء کا آغاز کر دیا ہے۔شامی وزارت دفاع اور سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق، یہ معاہدہ شامی حکومت اور شہر کے دروز مذہبی رہنماؤں (مشایخ العقل) کے درمیان ہوا ہے، جس کا مقصد امن کی بحالی، شہریوں کی واپسی اور شہر کا ریاست میں مکمل انضمام ہے۔ شامی وزارت دفاع کےتعلقات عامہ کے ڈائریکٹر نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: “ہم مشایخ العقل کے قومی جذبے اور سنجیدگی پر اعتماد رکھتے ہیں۔ معاہدے کو مکمل طور پر نافذ کیا جائے گا۔ شہر میں امن کی چوکیاں قائم کی جائیں گی۔ سویداء کو “ریاست شام میں مکمل طور پر ضم” کر دیا جائے گا اور شہر سے تمام “غیر قانونی گروہوں” کو نکال دیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
fox news
abc news
google news
ہلاکتوں
اعلیٰ سطحی جنگ
اعلیٰ سطحی جنگ بندی معاہدہ طے
شامی وزارت دفاع
چوکیاں قائم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.