وفاقی وزارت داخلہ کے تمام ذیلی اداروں کے مابین کوآرڈینیشن بڑھانے کا فیصلہ
وزارت داخلہ ادارہ جاتی ہم آہنگی بڑھانے کیلئے تین روزہ پلان طلب
وفاقی وزارت داخلہ کے تمام ذیلی اداروں کے مابین کوآرڈینیشن بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں تمام ذیلی اداروں کے سربراہان اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے سروس ڈلیوری کی بہتری اور اچھے نتائج کے لئے حصول کیلئے جامع پلان طلب کر لیا۔ انہوں نے تمام ذیلی اداروں کو 3 دن میں قواعد و ضوابط میں تبدیلی اور دیگر ضروری سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کر دی جبکہ وفاقی سیکرٹری داخلہ کو حتمی پلان پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ ذیلی اداروں کے مابین کوآرڈینیشن کا فقدان ہے، ۔ جسے ہنگامی بنیادوں پر بہتر بنانا ہے، کارکردگی کو مزید بہتر و مؤثر بنانے کیلئے تمام ذیلی اداروں کے مابین مربوط ہم آہنگی و اشتراک کار بڑھانے کی ضرورت ہے۔ ، ہر ادارے کی ضروریات اور دستیاب وسائل کی تفصیلات وضع کی جائیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
محسن نقوی
وزیر داخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
وفاقی وزارت داخلہ
جامع پلان طلب
ہنگامی بنیادوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.