مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں آج سے اضافہ کردیا گیا، ترجمان ریلوے
آج سے ٹرین کرایوں میں 2 فیصد اضافہ، ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی ہوشربا بڑھوتری
ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں آج سے 2 فیصد اضافہ کردیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق ٹرین کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق آج سے کیا ہے۔ دوسری جانب ٹرانسپورٹ تنظیموں نے ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے مطابق انٹر سٹی روٹ بسوں کے کرایوں میں 7 فیصد جبکہ گڈز ٹرانسپورٹرز نے 20 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے صدر ملک ندیم حسین نے بتایا کہ ڈیزل کی قیمتوں کے تناظر میں انٹر سٹی روٹس پر 7 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ انہی روٹس پر دو ہفتے قبل بھی 5 فیصد اضافہ کیا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
کرایوں
مسافر ٹرینوں
ترجمان ریلوے
گڈز ٹرانسپورٹرز
آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن
صدر ملک ندیم حسین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.