وزیرخارجہ اسحاق ڈار اگلے ہفتے امریکا کا اہم دورہ کریں گے
اقوام متحدہ کے فورم میں شرکت کیلئے اسحاق ڈار کا امریکا کا دورہ طے
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اگلے ہفتے امریکا کا اہم دورہ کریں گے۔ باوثوق سفارتی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ابتدائی طور پر وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا دورہ 20 سے 25 جولائی کو شیڈول تھا۔ تاہم کئی اہم مصروفیات کے سبب اب اسے جولائی کے اواخر تک بڑھادیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم اس دورے کا آغاز اقوام متحدہ کے زیر اہتمام نیویارک میں منعقد اعلیٰ سطح کے سیاسی فورم سے21 جولائی کو خطاب سے کریں گے۔ ، 14 سے 24 جولائی تک جاری اس فورم کو اقوام متحدہ کے مرکزی پلیٹ فارم کی حیثیت حاصل ہے جو کہ2030 کیلئے دیرپا ترقی کے ایجنڈے اور اسکے17 دیرپاترقی کے مقاصد کا جائزہ لے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
city news
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news
abc news
google news
نائب وزیراعظم
اقوام متحدہ
سفارتی ذرائع
وزیرخارجہ اسحاق ڈار
پلیٹ فارم
اگلے ہفتے امریکا کا اہم دورہ
ترقی کے ایجنڈے
وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا دورہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.