فیول چارجز میں کمی سے بجلی صارفین کو ریلیف ملنے کا امکان
فیول چارجز میں کمی، نیپرا میں درخواست دائر، عوامی سماعت 30 جولائی کو ہو گی
فیول چارجز میں کمی، بجلی صارفین کو ریلیف ملنے کا امکان اسلام آباد: فیول چارجز میں کمی کے سبب اگست میں بجلی صارفین کو ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ بجلی پیداوار میں سب سے زیادہ 39 فیصد حصہ ہائیڈرو پاور کا رہا، جو پچھلے سال سے 14 فیصد زیادہ ہے۔ نیوکلیئر بجلی مہنگی اور کم ہوئی، ڈیزل سے بجلی کی پیداوار صفر رہی، آر ایف او سب سے مہنگا ذریعہ رہا۔ ایل این جی اور درآمدی کوئلہ مہنگا، نیوکلیئر بجلی لاگت میں 60 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پیداوار میں 30 فیصد کمی آئی۔ اگست 2025 کے بجلی بلوں میں صارفین کو فی یونٹ 0.654 روپے ریلیف ملنے کا امکان ہے،۔ جس کی وجہ جون 2025 میں فیول چارجز میں کمی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو درخواست دی ہے،۔ جس پر 30 جولائی کو عوامی سماعت ہوگی۔ جون میں 13,744 گیگا واٹ آور بجلی پیدا ہوئی جس کی اوسط لاگت 7.87 روپے فی یونٹ رہی اور صارفین کو 13310 GWh بجلی 7.68 روپے فی یونٹ پر فراہم کی گئی۔ پچھلے سال کے مقابلے میں فی یونٹ لاگت میں کمی آئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
ایل این جی
صارفین
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی
فیول چارجز میں کمی،
بجلی پیداوار
نیوکلیئر بجلی مہنگی اور کم ہوئی
نیپرا کو درخواست
تبصرے
Please keep the discussion respectful.