ٹرمپ کا پاکستان کے دورے کا کوئی پروگرام نہیں: خواجہ آصف
خواجہ آصف نے واضح کر دیا: ٹرمپ کا پاکستان کے دورے کا کوئی پروگرام نہیں
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان کے دورے کا کوئی پروگرام نہیں۔ یہ بات وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ گلوبل وارمنگ میں پاکستان کا حصہ نہیں، گلوبل وارمنگ میں ترقی یافتہ ممالک کا حصہ ہے۔ وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ کا زیادہ اثر چھوٹے ممالک پر پڑ رہا ہے، ہمیں جنگلات کو بڑھانا چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ گلیشئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں، گلوبل وارمنگ کو روکنے کے لیےدنیا بھر میں کوشش ہونی چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
Multan news
Hindi news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف
ٹرمپ
کہ گلیشئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں
گلوبل وارمنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.