ہیلمٹ کی پابندی پر سختی، لاہور میں 26 ہزار چالان
ہیلمٹ کی پابندی: لاہور میں دو روز میں کریک ڈاؤن، ہزاروں چالان
ہیلمٹ کی پابندی پر عملدرآمد، خلاف ورزی پر 26 ہزار سے زائد چالان لاہور میں ہیلمٹ کی پابندی پر عملدرآمد کیلئے دی گئی 2 دن کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی۔ ، 2 روز میں ہیلمٹ نہ پہننے والے 26 ہزار سے زائد شہریوں کا چالان کیا گیا۔ ٹریفک پولیس نے اہم شاہراہوں پر ناکہ بندی کردی، شہریوں کے چالان کا سلسلہ جاری ہے۔ موٹر سائیکل سواروں کے ہیلمٹ کی پابندی پر عملدرآمد کیلئے چیف ٹریفک آفیسر کی طرف سے لاہور کے شہریوں کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی۔ ، مختلف علاقوں میں ناکے لگادیے گئے۔ٹریفک پولیس نے ماڈل شاہراہوں پر کریک ڈاؤن شروع کردیا، ۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہیلمٹ نہ پہننے پر 2 روز میں 26 ہزار شہریوں کے چالان کیے گئے۔ ، جنوری سے اب تک ہیلمٹ نہ پہننے پر ڈیڑھ لاکھ سے زائد چالان ہوئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
ٹریفک پولیس
کریک ڈاؤن شروع
ہیلمٹ کی پابندی
چیف ٹریفک افیسر
ہیلمٹ کی پابندی پر عملدرآمد
موٹر سائیکل سواروں
ماڈل شاہراہوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.