عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی: وجوہات اور اثرات
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ امریکا اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی جنگ کے خدشات کے باعث سرمایہ کاروں میں پائی جانے والی تشویش ہے۔ منگل کو تجارتی سرگرمیوں کے دوران برینٹ کروڈ کے نرخ 52 سینٹ ( 0.75 فیصد ) کمی کے بعد 68.69 ڈالر فی بیرل پر آ گئے۔ جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 51 سینٹ ( 0.76 فیصد) کمی کے ساتھ 66.69 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔ ماہرین کے مطابق امریکا اور یورپی یونین، جو دنیا کے خام تیل کے بڑے صارفین ہیں۔ ، کے درمیان ابھرتی ہوئی تجارتی جنگ کے باعث اقتصادی سرگرمیوں میں ممکنہ کمی اور ایندھن کی طلب میں سست روی کے خدشات نے سرمایہ کاروں کے جذبات پر منفی اثر ڈالا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
عالمی منڈی
صارفین
سرگرمیوں
خام تیل کی قیمتوں
ماہرین کے مطابق
تجارتی جنگ
تجارتی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.