ستائیسویں آئینی ترمیم سے متعلق مفروضے پر بات نہیں کرنا چاہتا، چیئرمین سینیٹ
چیئرمین سینیٹ: ستائیسویں آئینی ترمیم سے متعلق مفروضہ پر بات نہیں کروں گا
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم سے متعلق مفروضے پر بات نہیں کرنا چاہتا۔ آج سینیٹ مکمل ہو چکا ہے،نتخب سینیٹرز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سینیٹ کی تکمیل کے لیے ہم نے بہت کام کیا، آج سینیٹ مکمل ہو چکا ہے۔ ، اس سےقبل خیبر پختونخوا سینیٹ میں نمائندگی سےمحروم تھا۔ سینیٹ میں موجود نمائندگی کا خلا پرہوچکا ہے۔ مراد سعید سے متعلق سوال پر یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ایسی روایات موجود ہیں کہ بیرون ملک سے لوگ سینیٹر منتخب ہوتے رہے ہیں۔ ، الیکشن کمیشن نے جس کے کاغذات نامزدگی منظورکیےوہ سینیٹر بننے کا اہل ہوتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
الیکشن کمیشن
چیئرمین سینیٹ
یوسف رضا گیلانی
صحافیوں سے گفتگو
مراد سعید
سینیٹر منتخب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.