پاکستان کلاؤڈ برسٹ پیشگوئی سے محروم، عوام احتیاط برتیں
پاکستان ابھی کلاؤڈ برسٹ کی پیشگوئی کرنے کی استعداد نہیں رکھتا، ماہر ماحولیات
ماہر ماحولیات منیر احمد کہتے ہیں کہ پاکستان ابھی کلاؤڈ برسٹ کی پیشگوئی کرنے کی ٹیکنالوجی اور استعداد نہیں رکھتا، عوام برسات میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ ماہر ماحولیات منیر احمد کا کہنا ہے پاکستان ابھی کلاؤڈ برسٹ کی پیش گوئی کرنے کی ٹیکنالوجی اور استعداد نہیں رکھتا، عوام کو چاہئے انہیں جو معلومات فراہم کی جائیں انہیں سنجیدہ لیں۔ منیر احمد نے عوام پر برسات میں غیر ضروری سفر نہ کرنے پر زور دیا اور کہا کہ پاکستان میں کلاوڈ برسٹ کے بڑھتے واقعات موسمیاتی تبدیلی کے باعث ہیں۔واضح رہے رواں سال مون سون بارشوں کے دوران گلگت سمیت کئی مقامات پر کلاؤڈ برسٹ کی اطلاعات ہیں، جن میں متعدد افراد جاں بحق اور درجنوں گھر تباہ ہوگئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news today
today news paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
news bulletin
headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مون سون بارشوں
ٹیکنالوجی
گلگت
ماہر ماحولیات
ماہر ماحولیات منیر احمد
کلاؤڈ برسٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.