ٹیکس نظام کی بہتری سے عام آدمی پر ٹیکس کا بوجھ کم ہوگا،،وزیراعظم
ٹیکس نظام کی بہتری اور ڈیجیٹائزیشن پر وزیراعظم کی ہدایات
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ٹیکس نظام کی بہتری سے ملکی آمدن بڑھے گی اورعام آدمی پر ٹیکس کا بوجھ کم ہوگا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں ایف بی آر میں ڈیجیٹائزیشن اور ٹیکس نظام کی بہتری سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے ایف بی آر کے ڈیجیٹل ونگ کی ازسر نو تشکیل کے لیے جامع حکمت عملی تیار کرنے اور اصلاحاتی عمل میں تمام اسٹیک ہولڈرز کی تجاویز کو شامل کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے کہا کہ اصلاحات کا مقصد صرف ہدف کا حصول نہیں بلکہ دیرپا اور مستحکم نظام کی تشکیل ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ غیر رسمی معیشت پر قابو پانے کے لیے انفورسمنٹ کو مزید مؤثر بنایا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
وزیراعظم
ایف بی آر
شہباز شریف
جامع حکمت عملی
ٹیکس نظام
ایف بی آر میں ڈیجیٹائزیشن
مستحکم نظام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.