پاکستان بنگلہ دیش ویزا فری انٹری کا فیصلہ، سفارتی تعلقات میں پیش رفت
پاکستان بنگلہ دیش ویزا فری انٹری، انسداد دہشتگردی و سیکیورٹی تعاون پر بھی اتفاق
پاکستان اور بنگلہ دیش کا سفارتی، سرکاری پاسپورٹ پر ویزا فری انٹری دینے کا فیصلہ پاکستان اور بنگلہ دیش نے سفارتی، سرکاری پاسپورٹ پر ویزا فری انٹری دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈھاکا میں بنگلادیشی ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ جہانگیر عالم چوہدری سے ملاقات کی۔ دونوں ممالک نے سفارتی و سرکاری پاسپورٹس پر ویزا فری انٹری سہولت دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ پاک بنگلادیش وزرائے داخلہ کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انٹرنل سیکیورٹی اور پولیس ٹریننگ کےشعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کر لیا گیا۔ انسداد منشیات و انسداد انسانی سمگلنگ کے لئے اشتراک کار بڑھانے ، انسداد دہشتگردی کیلئے مشترکہ اقدامات ، پولیس اکیڈمیز میں ٹریننگ پروگرامزکے باہمی تبادلوں پر گفتگو ہوئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
دہشتگردی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
انٹرنل سیکیورٹی
پولیس ٹریننگ
انسداد منشیات و انسداد انسانی سمگلنگ
ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ جہانگیر عالم چوہدری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.