آئی ایم ایف کا گیس گردشی قرض پلان طلب، حکومت پر دباؤ میں اضافہ
گیس گردشی قرض پلان: 2800 ارب کا بحران اور آئی ایم ایف کی شرط
آئی ایم ایف نے حکومت سے گیس کے گردشی قرض ختم کرنے کا مکمل پلان طلب کرلیا اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت سے گیس کے گردشی قرض ختم کرنے کا مکمل پلان طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم ڈویژن کے مطابق گیس کے شعبے کا گردشی قرض 2 ہزار 800 ارب روپے تک جا پہنچا ہے۔ ، گردشی قرض کی وجہ سے سوئی گیس کمپنیوں اور حکومتی تیل و گیس اداروں کو بھاری نقصان ہو رہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے گیس کے گردشی قرض سے چھٹکارے کے لیے حکمت عملی تیار کرنا شروع کردی۰۔ ، منصوبے کے تحت حکومت بینکوں سے 2 ہزار ارب روپے تک قرض حاصل کرنے پر غور کر رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
آئی ایم ایف
بینکوں
عالمی مالیاتی فنڈ
گردشی قرض
سوئی گیس کمپنیوں
گیس کے گردشی قرض
پٹرولیم ڈویژن
مکمل پلان طلب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.