چینی مسافر بردار طیارے پاکستان کی فضاؤں میں: کرایوں میں 40 فیصد کمی
چینی مسافر بردار طیارے پاکستان میں متعارف: عوام کو سستی سفری سہولت
پاکستان کی فضاوں میں چینی مسافر بردار طیارے اڑان بھریں گے پاکستان کی فضاوں میں چینی مسافربردارطیارے اڑان بھریں گے،ڈومیسٹک مسافرغیرمعمولی رعایت کا فائدہ اٹھاسکیں گے۔ .چیئرمین نجی ائیرلائن حنیف گوہر نےکہا ڈومیسٹک ٹکٹس کی قیمت چالیس فیصد تک کم ہوں گی۔ ،ابتداء میں چینی پائلٹ ہی طیارے آپریٹ کریں گے۔ ،چینی طیارے قیمت میں ایئربس اوربوئنگ کے مقابلے میں آدھی قیمت پر ہے۔ ، مسافروں کے لئے ٹکٹ میں چالیس فیصد تک کمی ہوگی۔ ،سول ایوی ایشن ہمیں اجازت دینے کو تیار ہے۔ ،سول ایوی ایشن کاکہنا ہےکہ ہمیں چینی طیاروں پراعتراض نہیں ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
India
Hindi news
latest news
headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سول ایوی ایشن
پاکستان کی فضاوں
.چیئرمین نجی ائیرلائن حنیف گوہر
چینی طیارے
، مسافروں
ڈومیسٹک مسافر
چالیس فیصد تک کم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.