بولان میل پر حملہ: سبی میں ریلوے ٹریک دھماکے سے اڑا دیا گیا
سبی: ریلوے ٹریک کو دھماکا خیزمواد سے اڑا دیا گیا، بولان میل نشانہ بنی
سبی بختیار آباد اور ڈمبولی کے درمیان ریلوے ٹریک کو دھماکا خیزمواد سے اڑادیا گیا۔ اسٹیشن ماسٹر کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل نشانہ بنی، بولان میل کی بوگی نمبر 7 کو جزوی نقصان پہنچا۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ کی جانب جانے والی ٹریک کی کلئیرنس کا عمل جاری ہے۔ ، کلئیرنس کا عمل مکمل ہونے کے بعد کوئٹہ کے بعد بولان میل کوروانہ کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
بولان میل
ریلوے حکام
اسٹیشن ماسٹر
ریلوے ٹریک
کلئیرنس کا عمل مکمل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.