جنگ نہ ہونا امن نہیں، انصاف ہونا امن ہے: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی
انصاف ہی اصل امن ہے، چیئرمین سینیٹ کا قبائلی جرگے سے خطاب
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جنگ نہ ہونا امن نہیں بلکہ انصاف ہونا امن ہے، جب تک انصاف نہیں ہوگا تو امن نہیں آئے گا۔ ضم شدہ اضلاع کے قبائلی جرگے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ دنیا کے کئی ملکوں کو اس وقت امن وامان کا مسئلہ درپیش ہے۔ ، جب وزیراعظم بنا تو ہم نے ساؤتھ وزیرستان ،سوات اورمالاکنڈ میں مشاورت کے ساتھ آپریشن کیا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ افغانستان میں بدامنی کی وجہ سے مہاجرین نے پاکستان نقل مکانی کی، پاکستان دہشتگردی کا سب سے زیادہ شکار ہوا۔ ، ہم نے شفافیت کے ساتھ ملٹری آپریشن کیا، عالمی برادری نے افغان مہاجرین کا بوجھ بانٹنے سے متعلق وعدے پورے نہیں کیے۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ میں نے ملالہ یوسفزئی کو امن ایواڈ دیا۔ ، پوری دنیا نے میرے انتخاب کو قبول کیا اورملالہ یوسفزئی کو 3سال بعد نوبل انعام ملا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
India
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
دہشتگردی
افغان مہاجرین
یوسف رضا گیلانی
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی
ضم شدہ اضلاع
ملٹری آپریشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.