لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ: گندم کی قیمت مقرر نہ کرنے پر حکومت کو ہدایت
فی من گندم کی قیمت 3533 روپے: گندم کی قیمت مقرر نہ کرنے کا معاملہ عدالت میں
لاہورہائیکورٹ نے گندم کی قمیت مقررنہ کرنےسےمتعلق درخواست کا فیصلہ سنادیا لاہور ہائیکورٹ نے گندم کی قیمت مقرر نہ کرنے سے متعلق درخواست کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ ، عدالت نے پنجاب حکومت کو قیمتیں مقرر کرنے سے متعلق قانون پر عملدرآمد کا حکم جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے محکمہ زراعت کی گندم کے فی من اخراجات کی رپورٹ کو بھی فیصلے کا حصہ بنایا ہے۔ ، فیصلے میں کہا گیاہے کہ محکمہ زراعت کی رپورٹ کےمطابق گندم کی فی من لاگت 3533 روپے ہے۔ ، سرکاری وکیل کے مطابق قیمتوں کے تعین کیلئے قانون بنا دیا گیا ہے،۔ سرکاری اداروں نے سیزن کے دوران آئین کے مطابق کردار ادا نہیں کیا، ۔ کم زمین والے اور ٹھیکے پر کاشتکاری کرنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے، ۔ حکومتی اداروں نے اخراجات کو مدنظر رکھ کر فی من قیمت کا تعین نہیں کیا، ۔ سرکاری اداروں نے تسلیم کیا کہ گندم خوراک کا اہم جزو ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
لاہور ہائیکورٹ
پنجاب حکومت
محکمہ زراعت
سرکاری وکیل
سرکاری اداروں
گندم کی قیمت مقرر
گندم خوراک
فی من قیمت
خراجات
عملدرآمد کا حکم جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.