راولپنڈی میں فتنہ الخوارج کا دہشت گرد گرفتار، بڑی تباہی ٹل گئی
سی ٹی ڈی کی کارروائی: راولپنڈی میں فتنہ الخوارج کا خطرناک دہشت گرد گرفتار
راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا، فتنہ الخوارج کا خطرناک دہشت گرد گرفتار کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس ادارے نے راولپنڈی میں کامیاب خفیہ کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والا انتہائی خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گرد حساس مقامات کی ریکی مکمل کر چکا تھا۔ دہشت گرد کے قبضے سے بارودی مواد، ہینڈ گرنیڈ اور ڈیٹونیٹر برآمد کر لیے گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگرد افغانستان میں متعدد بارٹریننگ کےلیے جاچکا ہے۔ ، ملزم فتنہ الخوارج کے اہم کمانڈر کے ساتھ رابطے میں تھا۔ ، دہشتگرد نے چند روز قبل حساس مقامات کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل بھی کی۔ سی ٹی ڈی نے دہشتگرد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Pakistan
news bulletin
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
فتنہ الخوارج
سی ٹی ڈی
دہشت گرد
مقدمہ درج
ترجمان سی ٹی ڈی
دہشت گرد گرفتار
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ
خفیہ کارروائی
انتہائی خطرناک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.