تیل اور گھی پر اضافی وصولی کا انکشاف، حکومت نے نوٹس لے لیا
تیل اور گھی پر اضافی وصولی: ای سی سی میں کارٹل کی تحقیقات کا امکان
تیل اور گھی پر عوام سے فی کلو 175 روپے تک اضافی وصولی کا انکشاف، حکومت کا نوٹس ملک میں خوردنی تیل اور گھی پر عوام سے فی کلو 175 روپے تک اضافی وصولی کا انکشاف ہوا ہے،۔ وفاقی حکومت نے معاملے کا نوٹس لے لیا، اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں مسابقتی کمیشن کے ذریعے گھی اور کوکنگ آئل انڈسٹری میں کارٹل کی تحقیقات شروع کرائے جانے کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 25 فیصد تک کمی ہوئی، ۔ عالمی مارکیٹ میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں 25 فیصد تک کمی کے باوجود پاکستان میں اضافہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستانی عوام سے 150 سے 175 روپے فی کلو اضافی وصول کیے جارہے ہیں۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں مقامی مارکیٹ میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں اضافے پر غور جاری ہے،۔ ای سی سی معاملے پر غور کے بعد اہم فیصلے کرے گی۔ اجلاس میں مسابقتی کمیشن کے ذریعے گھی اور کوکنگ آئل انڈسٹری میں کارٹل کی تحقیقات شروع کرائے کا امکان ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
وفاقی حکومت
عالمی مارکیٹ
اقتصادی رابطہ کمیٹی
ای سی سی
کوکنگ آئل
حکومت کا نوٹس
خوردنی تیل اور گھی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.