پنجاب اسمبلی میں ڈیجیٹل دورکا آغاز، قانون سازی اب ٹچ اسکرینز پر ہوگی
پنجاب اسمبلی میں ڈیجیٹل دور کا آغاز، کاغذی ایجنڈے کا خاتمہ
پنجاب اسمبلی میں ڈیجیٹل دورکا آغاز، قانون سازی اب ٹچ اسکرینز پر ہوگی۔ پنجاب اسمبلی کےہررکن کی نشست پر ٹیبلٹ لگانےکامنصوبہ تیارکرلیا گیا ہے،۔ پارلیمنٹیرینزکیلئے ٹیب خریدنے کافیصلہ،7کروڑسے زائد رقم مختص کی گئی ہے،۔ اراکین اب اسمبلی بزنس ٹیبلٹ پرپڑھیں اور پیش کریں گے۔ اسمبلی کا ایجنڈا ڈیجیٹل اسکرین پرپیش کیاجائےگا،اسمبلی کاایجنڈا ڈیجیٹل اسکرین پرپیش کیاجائے گا۔ کاغذی ایجنڈاختم ہونے سےیومیہ لاکھوں کی بچت ممکن ہوگی،۔ ریسورس سینٹر سے ارکان اسمبلی اورعوام ڈیجیٹل معاونت حاصل کرسکیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
پنجاب اسمبلی
پارلیمنٹیرینز
ٹچ اسکرینز پر ہوگی
بزنس ٹیبلٹ
ڈیجیٹل اسکرین
ریسورس سینٹر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.