سپریم کورٹ کے 2 ایڈہاک ججز کی مدت پوری، آج سبکدوش ہوجائیں گے

سپریم کورٹ کے 2 ایڈہاک ججز کی مدت پوری، آج سبکدوش ہوجائیں گے

ایڈہاک ججز کی سبکدوشی – جسٹس طارق اور مظہر عالم آج سبکدوش

سپریم کورٹ کے 2 ایڈہاک ججز مدت پوری ہونے کے بعد آج سبکدوش ہوجائیں گے۔ ایڈہاک ججز میں جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل شامل ہیں۔ دونوں جج صاحبان نے بطور ایڈہاک جج 29 جولائی 2024 کو حلف اٹھایا تھا۔ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دونوں ایڈہاک ججز کا نام دیا تھا، دونوں ججز کے ناموں کی منظوری جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں دی گئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.