آج سے مون سون ہواؤں کی آمد، شدید بارشوں کا امکان
محکمہ موسمیات: مون سون ہواؤں کی آمد سے سیلاب کا خدشہ
آج سے ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل ہونگی، شدید بارشوں کی پیشگوئی پاکستان کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔ .ان مون سون ہواؤں کے باعث آج سے جمعرات کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں کے بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔ شدید بارشوں کے باعث سیلاب ، ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ ہو سکتی ہے۔ بلوچستان میں کل رات سے 31 جولائی کے دوران کہیں کہیں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ سندھ میں بدھ اور جمعرات کو بارش کا امکان ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
newspaper
city news
Hindi news
latest news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
google news
بلوچستان
لینڈ سلائیڈنگ
محکمہ موسمیات
پہاڑی علاقوں
بارش کا امکان
شدید بارشوں کی پیشگوئی
ندی نالوں میں طغیانی
شدید بارش کا امکان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.