پہلگام حملہ کرنیوالے بھارتی تھے، انہوں نے یہیں دہشت گردی کی تربیت لی، پی چدمبرم
پہلگام حملہ بھارتیوں کا کارنامہ، بھارت میں ہی ملی دہشتگردی کی تربیت
سابق بھارتی وزیر داخلہ پی چدمبرم نے انکشاف کیا ہے کہ پہلگام میں حملہ کرنیوالے بھارتی ہیں۔ ، انہوں نے بھارت میں ہی دہشتگردی کی تربیت لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے مودی سرکار پر بجلی گرادی کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام می حملہ کرنیوالے بھارتی ہیں۔ اور انہوں نے بھارت میں دہشت گردی کی تربیت حاصل کی۔ ، جب کوئی ثبوت موجود ہی نہیں تو پھر یہ مفروضہ کیوں قائم کیا جارہا ہے کہ وہ پاکستان سے آئے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ یہ بتانے کو تیار ہی نہیں کہ این آئی اے نے ابھی تک کیا کیا؟۔ کیا انہوں نے دہشت گردوں کی شناخت کی؟، کیا پتہ چلا کہ وہ کہاں سے آئے؟، میرا مطلب ہے، ہوسکتا ہے۔ وہ ملک کے اندر سے ہی تعلق رکھتے ہوں، یہ بھی ممکن ہے کہ وہ مقامی دہشت گرد ہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
today news in urdu
پاکستان
بھارتی میڈیا
دہشت گردوں
مقبوضہ کشمیر
مودی سرکار
پہلگام حملہ
پی چدمبرم
سابق بھارتی وزیر داخلہ پی چدمبرم
مقامی دہشت گرد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.