سرکاری حج اسکیم، اخراجات کی وصولی اگست سے شروع ہونے کا امکان
سرکاری حج اسکیم کے تحت اخراجات کی وصولی دو اقساط میں ہوگی
سرکاری اسکیم کے تحت حج 2026ء کیلئے اخراجات کی وصولی اگست کے پہلے ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ ، رجسٹرڈ عازمین سے اخراجات دو اقساط میں پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر وصول کیے جائیں گے، 4 لاکھ سے زائد افراد نے رجسٹریشن کروا رکھی ہے۔ سرکاری حج اسکیم کے تحت اخراجات کی وصولی اگست کے پہلے ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ ، رجسٹریشن کرانے والے عازمین سے پہلے آیئے پہلے پایئے کی بنیاد پر دو اقساط میں اخراجات وصول کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق حج 2026 میں سرکاری حج اسکیم کے تحت اخراجات کی وصولی اگست سے متوقع ہے۔ ، رجسٹرڈ عازمین سے اخراجات اگست کے پہلے ہفتے سے وصول کئے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عازمین سے حج اخراجات گزشتہ سال کی طرح 2 اقساط میں وصول کئے جائیں گے۔ ، پہلی قسط کی مالیت تقریباً 5 سے ساڑھے 5 لاکھ روپے کے درمیان ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
ذرائع
سرکاری اسکیم
سرکاری حج اسکیم
رجسٹریشن
رجسٹرڈ عازمین
اخراجات وصول
2 اقساط میں وصول
تبصرے
Please keep the discussion respectful.