پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی پروگرام نہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی پروگرام نہیں: اسحاق ڈار کا بیان
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےکہا ہے کہ پاکستان کا اسرائیل کوتسلیم کرنےکاکوئی پروگرام نہیں۔ میڈیابریفنگ کےدوران نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا کہنا تھا کہ ایران پرحملے کےوقت ہم نے آفیشل بیان جاری کیا۔ ،اچھے تعلقات ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم غلط کو بھی صحیح کہیں۔ انہوں نےکہا پاکستان اوربھارت کےدرمیان سیزفائرپرعملدرآمدہورہا ہے۔ ،ہماراواضح پیغام ہےبھارت سے کسی ایک مسئلے پر نہیں جامع مذاکرات ہوں گے۔ ،سندھ طاس معاہدہ کوئی بھی ایک فریق یکطرفہ طور پر ختم نہیں کرسکتا ۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کے لئے مکمل تیار ہیں۔ مزیدکہا بانی پی ٹی آئی پرموجودہ حکومت نےکوئی کیس نہیں بنایا،بانی پی ٹی آئی کے خلاف کیسز عدالتی معاملہ ہے۔ ،جب آپ ریاست کے خلاف ہتھیاراٹھاتے ہیں توقانون اپنا راستہ بناتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
news bulletin
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بانی پی ٹی آئی
اسحاق ڈار
دہشت گردوں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
سندھ طاس معاہدہ
فیلڈ مارشل عاصم منیر
میڈیابریفنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.