چینی کی سپلائی معطل، بازاروں میں قلت، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
ڈیلرز اور ملز میں تنازع برقرار، چینی کی سپلائی معطل
ڈیلرز اور شوگر ملز مالکان میں تنازع برقرار، بازار میں چینی کی سپلائی آج بھی معطل لاہور: ڈیلرز اور شوگر ملز مالکان کے درمیان چینی کی خرید و فروخت کا تنازع حل نہ ہو سکا۔ شوگر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے رہنما سہیل ملک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شوگر ڈیلرز کو آج بھی چینی 165 روپے پر نہیں مل سکی۔ اس لیے بازار میں آج بھی چینی کی سپلائی معطل رہے گی۔ سہیل ملک نے کہا کہ شوگر ملز مالکان نے وزارت سے مل کر چینی ایکسپورٹ کرا دی،۔ اربوں روپے کا منافع شوگرملز مالکان ہڑپ کرگئے، اب چینی بحران آیا تو ذمہ دار صرف ڈیلرز کو قرار دیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شوگر ڈیلرز اس وقت روپوش ہو چکے ہیں۔ ، شوگر ملز مالکان بحران پر براہ راست مؤقف دینے سے گریز کر رہے ہیں۔ ذرائع شوگر ملز کے مطابق چینی اسٹاک کی کمی نہیں ہمارا مؤقف حکومت کو معلوم ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Current Affairs
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
fox news
شوگر ملز مالکان
ڈیلرز اور شوگر ملز مالکان
چینی کی سپلائی آج بھی معطل
چینی کی خرید و فروخت کا تنازع حل
چینی کی سپلائی معطل
چینی بحران
چینی اسٹاک کی کمی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.