قائداعظم یونیورسٹی ہاسٹلز خالی نہ کرنے پر طلبہ گرفتار، انتظامیہ کا مؤقف
قائداعظم یونیورسٹی ہاسٹلز خالی نہ کرنے پر طلبہ گرفتار، عدالتی احکامات بھی سامنے
قائداعظم یونیورسٹی ہاسٹلز خالی نہ کرنیوالے متعدد طلبہ گرفتار، یونیورسٹی کا مؤقف بھی جاری قائداعظم یونیورسٹی کے ہاسٹلز خالی نہ کرنے پر درجنوں طلبہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق سالانہ مرمت، تزئین و آرائش کے کام کے پیش نظر موسمِ گرما کی تعطیلات کے دوران 13 جولائی 2025 سے ہاسٹلز کی عارضی بندش کا فیصلہ کیا گیا تھا ۔ یونیورسٹی انتظامیہ کا بتانا ہے کہ طلبہ کیلئے 21 جولائی تک ہاسٹل کو خالی کرنے کے احکامات دیےگئے تھے ۔ جس کے بعد بڑی تعداد میں طلبہ نے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ہاسٹلز خالی کر دیے تاہم چند طلبہ کی جانب سے احتجاج جاری تھا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی طلبہ کی درخواست خارج کر دی تھی۔ جس کے بعد کچھ طلبہ کو ہاسٹلز خالی کرنے کی بارہا مہلت دی جا چکی تھی۔ تاہم حتمی مہلت ختم ہونے پرآج ہاسٹلز خالی کرانے کے لیے کارروائی کی جس دوران درجنوں طلبہ کو گرفتار کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
fox news
google news
یونیورسٹی انتظامیہ
درخواست خارج
قائداعظم یونیورسٹی
قائداعظم یونیورسٹی ہاسٹلز
ہاسٹل کو خالی
احکامات
ہاسٹلز خالی کرانے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.