پیٹرول کی قیمت میں کمی: یکم اگست سے 9 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
پیٹرول کی قیمت میں کمی: عالمی منڈی اور ڈالر کی قدر کا اثر
یکم اگست سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان اسلام آباد: یکم اگست سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کے نرخ میں 9.07 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 3.73 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی وجہ بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کو بتایا جارہا ہے۔ اس کے علاوہ ایک اہم وجہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کی ایڈجسٹمنٹ بھی بتائی جارہی ہے جس کا اثر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بھی ہو رہا ہے۔ صنعتی ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت 272.16 روپے سے کم ہوکر 263.08روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی 283.35 روپے سےکم ہوکر 280.62 روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔ تاہم مٹی کے تیل (کیروسین) کی قیمت 3.55 روپے اضافے کے ساتھ 181.33روپے سے بڑھ کر 184.88 روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت 2.33 روپے اضافے کے ساتھ 167.76 روپے سے بڑھ کر 170.09روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بڑی کمی کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات
ایڈجسٹمنٹ
یکم اگست
صنعتی ذرائع
پیٹرول کے نرخ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.