غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کیخلاف آج سے کارروائی کا فیصلہ
کوئٹہ میں غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز
غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف آج سے کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت اجلاس میں افغان مہاجرین کے انخلا کا جائزہ لیا گیا۔ ، اجلاس میں کوئٹہ میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف آج سے کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے کہا ہے کہ پی او آر کارڈ ہولڈرز کو قیام کے لیے 31 جولائی کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی جو ختم ہو گئی ہے۔ ، اب سے غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کارروائی ہو گی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ملک بھر سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں واپس اپنے ملک بھیجا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
ڈیڈ لائن
افغان باشندوں
کارروائی شروع
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ
غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں
پی او آر کارڈ ہولڈرز
غیرقانونی مقیم افغان باشندوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.