پاکستانی آئل ریفائنری پہلی بار امریکا سے تیل خریدے گی، خبر ایجنسی
پاکستانی آئل ریفائنری امریکا سے تیل خریدے گی – تاریخی معاہدہ
خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان آئل ریفائنری پہلی مرتبہ امریکہ سے خام تیل خریدے گا۔ رپورٹ میں کہا گیاہے کہ سینرجیکو پاک لمیٹڈ امریکی کمپنی ویٹول سے 10 لاکھ بیرل تیل درآمد کرے گی۔ ، یہ کسی پاکستانی کمپنی کی امریکا سے خام تیل کی پہلی خریداری ہے۔ ، امریکا اور پاکستان کے تجارتی معاہدے کے بعد یہ خریداری عمل میں آرہی ہے،۔ امریکی خام تیل کا کارگو رواں ماہ ہیوسٹن سے لوڈ کیا جائے گا اور اکتوبرمیں پاکستان پہنچے گا۔ یاد رہے کہ امریکہ نے پاکستان پر 19 فیصد ٹیرف عائد کر دیاہے۔ جبکہ بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیا گیاہے اور ٹرمپ نے اس حوالے سے بھارت کو دھمکی بھی دی تھی کہ اگر بھارت ٹیرف ادا نہیں کر ے گا تواسے جرمانے کا بھی سامنا ہو گا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news
بھارت
امریکی خام تیل
پاکستانی کمپنی
25 فیصد ٹیرف عائد
، خبر ایجنسی
پاکستانی آئل ریفائنری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.